ثابت قدمی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - نظریے اصول یا مقام پر مضبوطی سے برقرار، استقلال، پاسداری۔ "وہ اگلی ثابت قدمیاں اور اگلی اولوالعزمیاں بہت تو مٹ چکیں اور جو باقی ہیں، مٹتی جاتی ہیں۔"      ( ١٩٢٣ء، مضامین شرر، ٣٠:١ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'ثابت' اور اسم 'قدم' پر مشتمل مرکب 'ثابت قدم' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے مرکب 'ثابت قدمی' بنا اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٣٩ء میں "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - نظریے اصول یا مقام پر مضبوطی سے برقرار، استقلال، پاسداری۔ "وہ اگلی ثابت قدمیاں اور اگلی اولوالعزمیاں بہت تو مٹ چکیں اور جو باقی ہیں، مٹتی جاتی ہیں۔"      ( ١٩٢٣ء، مضامین شرر، ٣٠:١ )

جنس: مؤنث